آج کی اس تیز رفتار دنیا   میں اور بے شمار مشغلوں کے سبب بہت سے لوگ مدارس علوم دینی میں حاضر ہو کر علوم دینی حاصل کرنے سے محروم ہیں۔  امام صادق (علیہ السلام) آن لائن مدرسہ     اس اہم ضرورت کو بخوبی پورا کر رہا ہے اور  حوزہ علمیہ کے سنتی دروس کو تمام شائقین کے لیئے آن لائن   طریوہ سے فراہم کر رہا ہے۔

بحمد اللہ ، فارسی اور انگریزی میں دروس کو فراہم کرنے کے کامیاب تجربہ کے بعد ، اب اردو  زبان میں بھی مدرسہ نے فعالیت شروع کردی ہےاور برّصغیر کےعلاوہ دنیا بھر میں کثیر تعداد میں موجود اردو زبان مومنین کے لیئے یہ سنہرا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

 

  • امام صادق (علیہ السلام) آن لائن مدرسہ سے وابستہ دنیا بھرمیں   6000 شاگرد فیضیاب ہو رہے ہیں۔
  • فارسی اور انگریزی میں 3000 سے زیادہ حوزوی دروس کے رکارڈنگ دستیاب ہے۔
  • دروس کے علاوہ  درس کا خلاصہ،جذاب ویڈیو، مشقیں،اہم سوالات اور امتحان کی سہولیات فراہم ہیں۔
  • ضرورت پڑنے پر اساتذہ سے براہ راست گفتگو کا امکان فراہم ہے۔

                                                        علوم آل محمدﷺ کو حاصل کرنے کے لئے ابھی رجسٹر کرئں!