مقدماتی عقائد (درس 1)

ہر دین کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور وہی اصول اس دین کی بنیاد قرار پاتے ہیں ۔ جتنے زیادہ یہ اصول مضبوط ہوں گے اتنی زیادہ دین کی عمارت کی بنیادیں مضبوط ہوں گی۔ اسی قاعدہ کے تحت کسی دین کے ماننے والے اگر اس دین کے اصول کو اچھی طرح سمجھتے ہوں گے تو وہ اپنے دین میں پختہ ہوں گے اور اگر اپنے دین کی بنیادوں سے ناواقف ہوں گے تو میدان عمل میں کمزور نظر آئیں گے۔ اسی لئے ہر مسلمان کے لیئے ضروری ہےکہ وہ اپنے دین کے اصول کو سیکھے اور آیندہ کی نسل کو بھی سیکھائے تاکہ کسی بھی طریقہ کی گمراہی سے بچ سکے اور اپنے دین پر بہترین طریقہ سے عمل کر سکے۔ اس درس میں دینِ مبینِ اسلام کے اصول اورعقائد کی گفتگو ہو گی ۔ اس درس میں قرآن، معصومین علیہم السلام کی روایات اور عقلی استدلال کے ذریعہ اصول کو ثابت کیا جائے گا۔

  • 35:53 دقیقہ
  • 2022-04-03 13:19:28

×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں