application pic

امام صادقؑ آنلائن مدرسہ کی اینڈروئد ایپلیکیشن

امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے پرمسرت موقع پر امام صادقؑ علیہ السلام آنلائن مدرسہ کی جانب سے اینڈروئد ایپلیکیشن پیش کی جا رہی ہے۔

یہ اینڈروئیڈ ایپلیکیشن موبائل فون پر انگریزی اور فارسی زبانوں میں مختلف آن لائن مواد تک رسائی ، دروس کی آڈیو / ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنا ، پیغامات بھیجنا ، دروس کا خلاصہ / دروس کی مشقوں وغیرہ کا استعمال فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپلیکیشن جدید خصوصیات پر مبنی صارفین کے لیئے آسان انٹرفیس فراہم کرتی ہے۔

نام درج کریں

سادہ طریقہ سے نام درج کریں

صارف کا انٹرفیس

آسان صارف انٹرفیس

صارف کا پینل

صارف کے پینل تک رسائی

مدد

پیغام دریافت اور بھیجیں

صارف کا انٹرفیس

صارف کا طاقتور انٹرفیس

تعلیم

سائٹ پر موجود تعلیمی مواد تک آسان دسترسی

دروس ڈاونلوڈ

آنلائن دیکھیں اور ڈاونلوڈ کریں

ٹرم کا ارتقا

گزشتہ ٹرم میں قبول ہونے کے فورا بعد اگلے ٹرم کی ارتقا

مشقیں

ہر درس کی مشقیں اور خلاصہ کی دسترسی

مدد

تعلیمی اور صارف کے پیغامات کو دریافت کریں یا بھیجیں

امتحان

آنلائن امتحان اور اسکے نتائج (جلد ہی ایپلیکیشن پر دستاب ہوں گے)

آپ کے سوال و جواب

آپ کے سوال و جواب(جلد ہی ایپلیکشن پر دستیاب)

اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ کے اکثر صارفین موبائل یا ٹیبلیٹ استعمال کرتے ہیں، مدرسہ نے اینڈروئد ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔.
  • کئی مہینوں کی انتھک محنت کے بعد اس ایپلیکیشن کا پہلا نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس ادنیٰ سی کوشش سے محترم طالب علم سائٹ پر موجود مواد تک جلد اور آسان طریقہ سے رسائی حاصل کر سکیں گے۔
  • آپ کی مفید رائے اور مشورے اس ایپلیکیشن کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے اور ہمارے لیئے حوصلہ افزائی کے باعث ہوں گے۔
×
کارایی بهتر در اپلیکیشن
ہم سے رابطہ کریں