مقدماتی اخلاق

مقدماتی اخلاق

اس درس میں حوزہ علمیہ کی عربی زبان میں رائج اخلاقی کتاب ’آداب المتعلمین‘ کو محور بنا کر تحصیل علم کی شرائط اور فوائد کو بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں خواجہ نصیر الدین طوسی نے طالب علم کے لئے ضروری ہدایات بیان فرمائیں ہیں۔

دروس کی تعداد
دروس کی تعداد
30 عدد
ٹرم
ٹرم
پری حوزه
درس کا وقت
درس کا وقت
3:05:00 گھنٹے
سوال و جواب
سوال و جواب
خصوصی سوال جواب

کورس کے عناوین

  • مقدمہ
  • تحصیل علم کی فضیلت
  • تحصیل علم کی فضیلت
  • نیت
  • علم کا انتخاب
  • استاد کی خصوصیات
  • دوستوں کی خصوصیات
  • علم کا انتخاب اور استاد کی نسبت کچھ آداب۔
  • سنجیدگی، خیال رکھنا اور محنت کرنے کے بارے میں۔
  • بلند ہمّت کی اہمیت
  • کورس کی تفصیل

  • استاد کے بارے میں

  • سوال و جواب

جتنا زیادہ انسان کو اپنے ظاہر پر توجہ دینا چایئےاس سے زیادہ اپنے باطن پر غور کرنا چاہیئے کیونکہ انسان کی روح اور نفس اصل ہیں اور بدن روحی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ قدیم الایام سے دینی مدارس اور حوزات علمیہ میں یہ سنت علماء رہی ہے کہ تمام علمی دروس اور مْباحثات کے ساتھ درس اخلاق بھی رکھا جاتا ہے تاکہ طالب علم کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے ساتھ اسکے باطن کو بھی اخلاقِ حسنہ سے مزین کیا جا سے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیئے مدارس علوم دینیہ کی ایک اہم اخلاقی کتاب یعنی آداب المتعلمین کے درس کا انعقاد کیا گیا ہےتاکہ علوم دینی کے شائقین علم حاصل کرنے کے آداب کو سیکھ سکیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ کے لئے باعث مسرت ہے کہ حجۃ الاسلام عالیجناب مولانا سید سکندر کاظم تقوی (آل نجم الملت) اس مدرسہ میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

 مولانا سید سکندر کاظم تقوی (آل نجم الملت)کا تعلق لکھنو، هندوستان سے ہے اور فی الحال مقیم قم، ایران ہیں۔

موصوف کی تعلیمی اور تدریسی تفصیلات:
M.Aفقہ و معارف اسلامی (تخصص: قرآن کریم) B.A فقہ و معارف اسلامی

 استاد اور کورس منیجر:
اسلامک اسٹڈیز ڈپارٹمنٹ، المصطفی اوپن یونیورسٹی، قم ، ایران (حوزه علمیه قم)
 استاد : ادیان و مذاهب یونیورسٹی، پردیسان، قم، ایران
 استاد: ایران اور بیرونِ ایران میں حوزہ قم سے وابستہ مدارس ، مرکز زبان حوزه علمیہ قم، و...
ٹیچنگ سرٹیفیکیٹ
(TTC): زبان فارسی (ILETC، قم ، قرآن (MAF، قم ، علوم عقلی (Awa e Towheed، قم 
ہندوستان کے عصری مدارس میں اسلامیات کے مختلف موضوعات پر تدریس: فقہ، اصول، زبان فارسی، کلام، اخلاق، وغیره...

رکنیت: گروه فلسفہ، مجمع محققین ہند  واقع قم ، ایران
اور گروه فلسفہ اور عرفان اردو، موسسہ آوای توحید، (منسلک بحوزة علمیہ قم)، قم، ایران

سوال بھیجنے کے لئیے درج
  • درس پڑھنے کے لئے
    رجسٹر!
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں