الہدایہ فی النحو

الہدایہ فی النحو

"الہدایہ فی النحو"کا تعارف

دروس کی تعداد
دروس کی تعداد
49 عدد
ٹرم
ٹرم
پہلا ٹرم
درس کا وقت
درس کا وقت
00:00 گھنٹے
سوال و جواب
سوال و جواب
خصوصی سوال جواب

کورس کے عناوین

  • کتاب ھدایۃ النحو کا تعارف
  • کلمہ اور اس کی اقسام
  • علامات اسم وفعل
  • بحث حرف
  • کلام اور اس کی قسمیں
  • اسم معرب
  • اسم معرب (۲)
  • اعرابِ اسم کی اصناف
  • اعرابِ اسم کی اصناف(۲)
  • اعرابِ اسم کی اصناف(۳)
  • کورس کی تفصیل

  • استاد کے بارے میں

  • سوال و جواب

"الہدایہ فی النحو"کا تعارف
 
"الہدایہ فی النحو" عربی گرامر کی تعلیم میں ایک ابتدائی کتاب ہے۔اس کے مصنف کے بارے میں اختلاف ہے۔ کسی نے اسے ابوحیان اندلسی، کسی نے زبیر بصری، کسی نے ابن درستویہ اور کسی نے ابن حاجب کی بیٹی سمجھا ہے۔
کتاب ھدایۃ النحو، مبتدی طلاب کے لئے ںحو کے موضوع میں ایک  اہم کتاب ہے جس میں عربی زبان کے قوانین کو بہت آسان اور سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے.
اس کتاب کی تدریس قم المقدسہ کے استاد حجت الاسلام شیخ احسان علی رضی نے بہت عمدہ انداز میں کیا ہے ۔
امید ہے یہ کتاب  آپ تمامی طلاب کے لئے مفید واقع ہوگی۔  
 
سوال بھیجنے کے لئیے درج
  • درس پڑھنے کے لئے
    رجسٹر!
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں