سز امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہامام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ

آپ کا تعاون مدرسہ کی ترقی کا سبب بنے گا

امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ 2012 سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں معارف اہلبیت (علیہم السلام) کے شائقین کی خدمت کر چکا ہے۔. خداوند منّان اور اہلبیت (علیہم السلام ) کی عنایات اور مومنین کے تعاون کے ذریعہ اس مدرسہ کے اخراجات پورے ہوتے ہیں۔ مدرسہ کی ترقی اور فلاح کے لیئے مدرسہ کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

ماہانہ تعاون کریں

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے تعاون سے مدرسہ روز بروز ترقی کرے گا. آپ کی ہر ممکن مدد مدرسہ کے لیئے ترقی کا سبب بنے گا ان شاء اللہ امام صادق (علیہ السلام) کی عنایات ہم سب کے شامل حال ہوں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ

تعلیمی مواد کی تیاری کے اخراجات

تعاون کے ۷ اہم مواقع

donation

تعلیمی ویڈوی کی ریکارڈنگ

  • استادوں کے لئے ہدیہ
  • سوپروائزر کی ماہانہ تنخواہ
  • اسٹوڈیو، کیمرا و غیرہ کے اخراجات۔۔۔
Editor.png

تدوین اور تصحیح

  • تجزیہ کار کی ماہانہ تنخواہ
  • صلاح کار کی تنخواہ
  • تدوین کے اخراجات
Graphist.png

گرافک اور ڈیزائن

  • گرافک اور ڈیزائن
  • سائٹ کی ڈیزائن
  • کمپیوٹر سیسٹم کے اخراجات
supporter.png

مدرسہ کے طلاب کی ٹیکنیکل سپورٹ

  • ٹیکنیکل سپورٹ کے اخراجات
  • ارتباطی وسائل کے اخراجات
  • سوشل میڈیا مینیجر کی تنخواہ
developer.png

پروگرامر اور ویب ڈیزائنر کی تنخواہ

  • ڈویلپر کے ماہانہ تنخواہ
  • سائٹ دیویلپر کے ماہانہ اخراجات
  • اپلیکیشن دیزائنر کی ماہانہ تنخواہ
Services.png

ادارہ کے مختلف اخراجات

  • ادارہ کی بجلی کا ماہانہ خرچ
  • ملازمین کی تنخواہ
  • دفتر لے لوازمات کا ماہانہ خرچ
  • ہارڈویئر کی مرمت کے اخراجات
  • ہارڈ ڈرائیو ، بیک اپ میموری وغیرہ کی خریداری۔۔۔
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں