بسم اللہ الرحمٰن الرحیم


حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام الصادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارے کے مرکزی دفتر میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔
اس محفل میں خطیب اہلبیت علیھم السلام حجۃ الاسلام رجبیان نے فضائل اہلبیت علیھم السلام بیان کیا اور اس کے بعد منقبت خوانی کے فرائض جناب احمدی تبار نے انجام دیا۔

محفل کے بعد امام صادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارے اور  اسے متعلق دوسرے شعبوں کے لوگو کی رونمائی بھی کی گئی۔

اس ادارہ کے مختلف شعبے مندرجہ ذیل ہیں:
امام الصادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ
امام الصادق علیہ السلام آنلائن اکاڈمی
امام الصادق علیہ السلام ریسرچ سنٹر
اور حوزہ شاپ

مرتبط موضوع