درس کا نام: مقدماتی احکام کا پهلا درس
مدرس: جناب استاد حجه الاسلام و المسلمین سید محمد عباس شارب
پیشکش: امام صادق علیه السلام آنلاید مدرسه حوزه علمیه قم [...]
اس پرآشوب زمانے میں جہاں وسائل ارتباطی اور سوشل میڈیا کا دور دورہ ہے اور طرح طرح کی فکریں پیش کی جا رہی ہیں ، وہیں سب سے زیادہ بڑا حملہ دین کی طرف ہے، بالخصوص دین اسلام۔ آج کے زمانے میں ہر زمانے سے زیادہ ضروری ہے کہ اپنے عقاید کی [...]