2022-03-03 18:46:59

ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام

 ۱۱ شعبان سن ۳۳ ہجری شبیہ پیغمبر ﷺ  حضرت علی اکبر  علیہ السلام  نے اس دنیا میں قدم رکھا۔ امام حسین  علیہ السلام  کے نور چشم اور  حضرت لیلیٰ   علیہا [...]
2021-09-02 17:54:50

شہادت امام سجاد علیہ السلام

  آج ۲۵ محرم  ایک ایسے  شہید  امام کی شہادت کا دن ہے کہ جو تمام عمر اپنے بابا کی شہادت پر روتے رہے۔ ایک ایسے بھائی کہ جنکی نظروں کے سامنے   انکے بھائیوں کو شہید کر دیا گیا اور  ہاتھوں میں ہتکڑدیاں اور پیروں میں بیڑدیاں، گلے میں خاردار طوق [...]
2021-08-18 22:23:48

عاشورا

عاشورا ۱۰ محرم بہت بڑی  مصیبت کا دن ہے کیونکہ آج  رسول اللہﷺ کے نواسہ اور  علی  و  فاطمہ علیہما السلام کے لال  امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ  388 انکی زیارت کا شوقسکے دل میندل مین حسین علیہ السلام [...]
2021-08-18 22:16:24

حضرت عباس علیہ السلام

   حضرت عباس علیہ السلام   جناب قمر بنی ہاشم  حضرت ابو لفضل العباس   جناب امیر المومنین علی علیہ السلام  اور  حضرت ام البنین علیہا السلام کے فرزند ارجمند ہیں۔ آپ کی ولادت  ۴ [...]
2021-07-20 12:57:06

روزِ عرفہ

روز عَرَفَہ  ماہ ذیالحجہ کے نویں اور  عید اضحی سے پہلے والے دن کو کہا جاتا ہے اور یہ دن تمام  مسلمانوں کے لئے اہم دن شمار کیا جاتا ہے۔   حاجیوں کیلئے اس دن ظہر سے لے کر مغرب تک  عرفات کے میدان میں توقف کرنا ضروری ہے۔  مختلف پہلووں سے [...]
2021-07-17 18:52:57

شہادت امام محمد باقر علیہ السلام

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ بَاقِرِ الْعِلْمِ وَإِمَامِ الْهُدَى وَقَائِدِ أَهْلِ التَّقْوَى وَالْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِکَ ... ماہ ذی الحجہ کی ساتویں تاریخ منسوب ہے سلسلہ امامت کی پانچویں کڑی حضرت باقر العلوم امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت سے۔  ۷ ذیالحجۃ سن ۱۱۴ ہجری میں آپ کو [...]
2021-03-16 18:08:07

ولادت امام حسین (علیہ السلام)

آج ولادت ہے ہمارے تیسرے امام کی، آج آمد ہے امام  علی علیہ السلام اور  حضرت  زہرا علیہا السلام کی زندگی کے دوسرے پھول کی، آج کا دن منسوب ہے  خامس آل عبا امام حسین علیہ السلام سے ۔ [...]
2021-01-31 16:22:46

ولادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا

  بسم اللہ الرحمن الرحیم شہزادی کونین مادر حسنین(علیہما السلام) حضرت فاطمہ زہرا(علیہا السلام) کی ولادت با سعادت تمام مسلمین کو مبارک ہو۔ حضرت فاطمہ(علیہا السلام) کہ  جنکا معروف نام فاطمۃ الزہراء (علیہا السلام) ہے  اللہ کے رسول حضرت ختمی مرتبت  محمد مصطفی اور جناب خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت ۲۰ [...]
2021-01-26 13:50:08

وفات ام البنین علیہا السلام

  بسم اللہ الرحمن الرحیم امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام مومنین کی خدمت میں جناب امّ البنین (علیہا السلام) کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے۔ السلام علیکِ یا اُمَّ البُدور السَّواطع یا فاطمة بنت حِزام الکِلابیه المُکَنّاة باُمِّ البنین و رحمت الله و برکاته. کربلا کے [...]
2020-10-08 00:56:56

اربعین امام حسین (علیہ السلام)

بسم اللہ الرحمن الرحیم امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ اربعین امام حسین (علیہ السلام)  کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتا ہے۔ عربی زبان میں اربعین یعنی چالیس ، یعنی جب کسی کی رحلت کے چالیس [...]
×
بہتر تجربے کے لئے۔۔۔
ہم سے رابطہ کریں