۱۷ ربیع الاول کی صبح کو بی بی آمنہ علیہا السلام اور حضرت عبد اللہ علیہ السلام کے نورنظر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺنے دنیا میں قدم رکھااور آپ کے وجود سے زمین و آسمان منور اور معطرہو گئے۔
[...]
🏴حضرت زہرا علیہا السلام کے گھر پر حملہ اور جناب محسن کی شہادت
رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد غاصبین خلافت حضرت زہراء علیہا السلام کے گھرپر امام علی علیہ السلام سے بیعت لینے کے لئے جمع ہو گئے۔امیر المومنین علی علیہ السلام نے باہر آنے اور بیعت کرنے سے [...]
🏴 رسول اللہ ﷺ کی مصیبت اتنی سنگین ہے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ کائنات کا ذرہ ذرہ آج کے دن غمگین ہے۔ زمین اور آسمان افسردہ ہیں کیونکہ آج رحمۃ للعالمین کے ماتم کا دن ہے۔
آپ [...]
آج پہلی ذی الحجہ ہے، نور سے نور کی ملاقات ہے اور اس ملاقات سے کائنات روشن ہو رہی ہے۔ یہ مرج البحرین یلتقیان کی تفسیر کا دن ہے۔ آج ابوطالب علیہ السلام کے لعل اور رسول اللہ ﷺ کی لخت جگر کے عقد با سعادت کی تاریخ ہے۔
مولا [...]
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شہزادی کونین مادر حسنین(علیہما السلام) حضرت فاطمہ زہرا(علیہا السلام) کی ولادت با سعادت تمام مسلمین کو مبارک ہو۔
حضرت فاطمہ(علیہا السلام) کہ جنکا معروف نام فاطمۃ الزہراء (علیہا السلام) ہے اللہ کے رسول حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی اور جناب خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی ہیں۔
آپ کی ولادت با سعادت ۲۰ [...]